Published At: Dec 15, 2024
Views: 26
Date | Nov 20, 2024 |
---|---|
Time | 02:30 PM to 04:00 PM |
Location | C & W Auditorium |
Chairperson | Special Assistant to Chief Minister for C&W |
Participants Type | Internal Officers |
Number of Participants | 50 |
Description
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سی اینڈ ڈبلیو سہیل آفریدی نے سی اینڈ ڈبلیو کی ڈیجیٹلائزیشن، ایسٹ مینجمنٹ، اور ہیومن ریسورس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا۔
تقریب میں سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو، چیف انجینئرز، اور سی اینڈ ڈبلیو کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔
- معاون خصوصی برائے سی اینڈ ڈبلیو سہیل آفریدی کا تقریب سے خطاب :
* ایسٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے صوبے میں سی اینڈ ڈبلیو کی تمام مشینری، وسائل، مالی حساب کتاب، اور فنڈز کا ریکارڈ آن لائن کیا جائے گا۔
* ہیومن ریسورس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت پوسٹنگ، ٹرانسفر، چھٹیاں، انکوائریز، سینیارٹی لسٹ، اور اے سی آرز کا ریکارڈ بھی آن لائن کیا جائے گا۔
* اس سے سرکاری کاغذات میں ہیرا پھیری اور فراڈ کی روک تھام ممکن ہوگی، اور ریکارڈ محفوظ ہوگا۔